International

مقبوضہ بیت المقدس، اسرائیل نے فلسطینیوں کی زمین ایک ڈالر میں امریکا کو دیدی

مقبوضہ بیت المقدس، اسرائیل نے فلسطینیوں کی زمین ایک ڈالر میں امریکا کو دیدی

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی زمین، اسرائیل نے صرف 1 ڈالر میں امریکا کو بیچ دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل نے امریکا کو مستقل سفارت خانے کی تعمیر کے لیے زیرِ قبضہ فلسطینیوں کی ملکیتی اراضی 99 سال کی لیز پر صرف ایک ڈالر میں دے دی۔ اسرائیل میں انسانی حقوق کی تنظیم عدالہ کے مطابق یہ زمین 1948ء سے قبل فلسطینی خاندانوں کی ملکیت تھی۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے اس زمین 1950ء میں قبضہ کیا تھا۔ اقوام متحدہ بھی مشرقی بیت المقدس کو مقبوضہ فلسطینی علاقہ تسلیم کرتی ہے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments