International

امارات سمیت مشرق وسطیٰ کے ملکوں میں طوفانی بارشیں

امارات سمیت مشرق وسطیٰ کے ملکوں میں طوفانی بارشیں

مشرق وسطیٰ کے مختلف ملکوں میں طوفانی بارشیں ہوئیں۔ متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں بارش، شارجہ میں موسلا دھار بارشوں کے ساتھ ژالہ باری ہوئی۔ بارش اور ژالہ باری کے باعث کئی علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا۔ امارات کے محکمۂ اوقاف نے لوگوں کو نمازیں گھر میں پڑھنے کی ہدایت کردی۔ ادھر عمان میں سیلابی ریلوں کا راج ، بپھرا پانی گاڑیوں کو بہا لے گیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments