متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ ہماری سر زمین ایران کے خلاف حملوں میں استعمال نہیں ہو رہی۔ ابوظبی سے جاری ہونے والے بیان میں متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے ایران کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ اماراتی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ ہم کسی بھی فوجی کارروائی میں شامل نہیں ہیں۔ متحدہ عرب امارات نے کشیدگی کم کرنے اور سفارتی حل پر زور بھی دیا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع