Kolkata

میدان میٹرو اسٹیشن پر لاوارث بیگ پر بم کی فواہ سے افراتفری

میدان میٹرو اسٹیشن پر لاوارث بیگ پر بم کی فواہ سے افراتفری

کولکاتا10مارچ: سب وے میں بھی بم کا خوف سے افراتفری مچ گئی۔ ہفتے کے پہلے دن دوپہر کے وقت میدان میٹرو اسٹیشن کے علاقے میں ایک بم سے خوف پھیل گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ اسٹیشن کے بالکل باہر ایک لاوارث بیگ نے مسافروں اور عملے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ یہ خبر فوراً لالبازار پہنچ گئی۔ کولکتہ پولس کی ایک ٹیم وہاں پہنچی اور تحقیقات شروع کی۔ مسافروں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ میٹرو اسٹیشن کا گیٹ نمبر 1، یعنی ایلیٹ پارک کی طرف جانے والا گیٹ فی الحال بند ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments