واشنگٹن (15 مئی ): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم نے ایران کو ناقابلِ یقین حد تک نشانہ بنایا ہے۔ فاکس نیوز کے صحافی بریٹ بیئر کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے ایران کے کئی اہم اہداف کو نشانہ بنانے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا، ہم چاہتے تو دو دن میں تہران کا پورا بجلی نظام تباہ کر سکتے تھے، ایران کے پل اور بجلی تنصیبات کو جان بوجھ کر مکمل طور پر نشانہ نہیں بنایا۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ ایران کے خارگ آئل ٹرمینل کو بھی مکمل تباہ نہیں کیا بلکہ مخصوص اہداف کو نشانہ بنایا، تیل کی ترسیل والے والوز کو محفوظ رکھنے کی ہدایت دی تھی۔ انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا کہ امریکا کے پاس ایران کا اہم انفرااسٹرکچر مکمل تباہ کرنے کی صلاحیت ہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ میں نے کسی چیز کو کم نہیں سمجھا، ناقدین کے الزامات مسترد کرتا ہوں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی