وائٹ ہاؤس ایونٹ کے آخری حصے میں امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے مائیک کے سامنے آ کر بریفنگ دی۔ ہیگسیتھ نے کہا، ’ہم بموں کے ذریعے مذاکرات کرتے ہیں‘، انھوں نے یہ تب کہا جب ٹرمپ سے امریکہ اور ایران کے ممکنہ مذاکرات کے بارے میں سوال کیے گئے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ’تاریخ میں کبھی نہیں دیکھا گیا‘ کہ ایران جیسی جدید فوجی قوت اتنی تیزی سے ’تباہ‘ ہوئی ہو۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ