International

ہم ایران کے جواب کا چند دن انتظار کریں گے، ٹرمپ

ہم ایران کے جواب کا چند دن انتظار کریں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے، ہمیں درست جواب حاصل کرنا ہوگا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ جب تک کوئی معاہدہ نہیں ہو جاتا، کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جن ایرانیوں سے رابطہ ہے، وہ معقول ہیں، ہم جواب کےلیے چند دن تک انتظار کریں گے۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ان کی ترکی کے صدر طیب اردوان کے ساتھ فون پر بہت اچھی بات چیت ہوئی ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ کیوبا کے عوام کی مدد کرنی ہوگی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments