نئی دہلی، 12 اپریل :) الیکشن کمیشن نے آج لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 94 سیٹوں پر انتخابی عمل کو مکمل کرانے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ عام انتخابات 2024 کے لیے 16 مارچ کو جاری کردہ پروگرام کے مطابق تیسرے مرحلے کی ووٹنگ 7 مئی کو ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ 7 مئی کو ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تیسرے مرحلے میں 7 مئی 2024 کو 12 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 94 پارلیمانی حلقوں اور مدھیہ پردیش میں بیتول پارلیمانی حلقہ کے ملتوی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوگی۔ انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے تمام نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی کا عمل آج ہو گا اور کاغذات نامزدگی 19 اپریل تک داخل کیے جاسکتے ہیں۔ کاغذات کی جانچ پڑتال 20 تاریخ کو ہو گی اور 22 تاریخ تک نام واپس لیے جا سکیں گے۔
Source: uni news
لوک سبھا میں آج یوم آئین پر بحث، , پرینکا گاندھی کا پہلا خطاب, کل وزیراعظم مودی جواب دیں گے
دلہا اور دلہن کی فلم ’اینیمل‘ کے سٹائل میں انٹری، ’یہ شادی ہے یا جنگ‘
دہلی کے تین اسکولوں کو بم کی دھمکی
تمل ناڈو: اسپتال میں آگ لگنے سے سات افراد کی موت کا خدشہ
شیئر بازار میں زبردست گراوٹ، سینسیکس 1000 پوائنٹس نیچے، سرمایہ کاروں کو 6 لاکھ کروڑ کا نقصان
پرینکاگاندھی نے لوک سبھا میں اپنے پہلے بیان سے حکومت کو نشانہ بنایا، راہل گاندھی نے ستائش کی
فچ ریٹنگز نے بھی ہندستان کو دیا جھٹکا، جی ڈی پی سے متعلق اندازہ کو 0.6 فیصد کیا ڈاؤن گریڈ
پرینکاگاندھی نے لوک سبھا میں اپنے پہلے بیان سے حکومت کو نشانہ بنایا، راہل گاندھی نے ستائش کی
مظفر نگر میں خاتون نے دو بیٹیوں کے ساتھ خودکشی کر لی
کسانوں کو شمبھو بارڈر خالی کرنے پر راضی کریں: سپریم کورٹ
راجیہ سبھا میں تحریک عدم اعتماد پرحکمراں اور اپوزیشن کے ارکان بھڑے
پربھنی شہر میں آئین کی نقل کی توڑ پھوڑ کے سلسلے میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے سلسلے میں تین مقدمات درج، 51 گرفتار
سنبھل میں مسجد سے لاؤڈ اسپیکر کی تیز آواز آنے پر امام گرفتار
سیکولر سول کوڈ نافذ کرنے کی کوشش کریں گے :مودی