لندن میں گرفتار سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ کو رہا کر دیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق گریٹا تھنبرگ کی مارچ تک ضمانت منظور کر لی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف سرگرم کارکن گریٹا تھنبرگ کو آج شام حراست میں لیا گیا تھا۔ خبر ایجنسی کے مطابق گریٹا تھنبرگ فلسطین ایکشن کی حمایت میں مظاہرہ کر رہی تھیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ نے فلسطین ایکشن کو دہشت گرد گروپ قرار دے رکھا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف سوئیڈن سے تعلق رکھنے والی سرگرم کارکن گریٹا تھنبرگ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق گریٹا تھنبرگ کو سینٹرل لندن میں مظاہرے کے دوران حراست میں لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گریٹا تھنبرگ کی گرفتاری ٹیرر ازم ایکٹ کے تحت عمل میں آئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گریٹا تھنبرگ پر فلسطین ایکشن تنظیم کی حمایت کا الزام ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع