لندن کے علاقے وائٹ سٹی میں عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی دارالحکومت لندن کے علاقے وائٹ سٹی میں آگ لگنے سے عمارت کا آدھا حصہ متاثر ہوا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ عملے نے آتشزدگی کے دوران ایک منزلہ عمارت سے 3 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔ ریسکیو کیے جانے والے افراد کو ابتدائی طبی امداد مہیا کی جا رہی ہے۔ لندن فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ کیسے لگی اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ لندن پولیس کے مطابق واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع