Kolkata

بایاں محاذ کے چیئرمین شپ کے لئے نئے امیدوار کی تلاش

بایاں محاذ کے چیئرمین شپ کے لئے نئے امیدوار کی تلاش

کلکتہ : سی پی ایم کے سنیئر لیڈر بمان باسو صحت کی خرابی کی وجہ سے پسی پی ایم کی مرکزی ریاستی کمیٹی چھوڑ چکے ہیں۔ اب وہ پارٹی کی ریاستی کمیٹی کے مدعو رکن ہیں۔ بائیں بازوکے کیمپ میں ایک بار پھر سے یہ قیاس آرائیاں شروع ہو چکی ہے کہ کیا اب بمان باسو کو بائیں محاز کے چیئر مین کے عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے؟ ذرائع کے مطابق اگر بمان باسو کی جگہ سابق وزیر صحت سوریہ کانت مشرا کو بائیں محاذ کا چیئر مین بنایا جا سکتا ہے۔تاہم بایاں محاذ کی ایک پارٹنر پارٹی کا خیال ہے کہ چیئر مین کے عہدہ کے لئے کونی نیا ہو سکتا ہے، لیکن سی پی ایم کی ریاستی کمیٹی نے بھی بایاں محاذ کے چیئرمین کے لئے بمان باسو کو ہی دیکھنا چاہتے ہیں، جس کے لئے انہیں ریاستی کمیٹی کا مدعو رکن بھی بنایا گیا

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments