International

لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے چھ افراد ہلاک درجنوں زخمی: سرکاری میڈیا کا دعویٰ

لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے چھ افراد ہلاک درجنوں زخمی: سرکاری میڈیا کا دعویٰ

لبنان کی نیشنل نیوز ایجنسی کی جانب سے سامنے آنے والی خبروں میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بدھ کی صبح صیدا کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی دفاعی افواج کے حملوں میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ لبنان کی وزارتِ صحت کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ عدلون قصبے پر ’اسرائیلی فوج کے حملوں میں چار افراد جان سے گئے جبکہ میہ میہ پناہ گزین کیمپ میں ایک کثر منزلہ عمارت پر حملے میں مزید دو افراد ہلاک اور کئی افراد زخمی ہوئے۔ اسی طرح جنوبی لبنان کے شہر صور میں شہر کے العلم چوک پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 24 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments