لبنان میں حزب اللّٰہ سے جھڑپوں میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے اعراف کیا ہے کہ لبنان میں مارے جانے والے فوجیوں میں ایک اسرائیلی فوجی افسر بھی شامل ہے۔ واضح رہے کہ 2 مارچ سے اب تک لبنان پر حملوں میں اسرائیل کے 10 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی اسرائیلی فوج نے کہا تھا کہ جنوبی لبنان میں زخمی ایک اور اسرائیلی فوجی دم توڑ گیا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع