جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان میں پیش قدمی تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام فریقین جنگ بندی کی طرف لوٹیں۔ برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر نے کہا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں سے شہری ہلاکتیں اور انفرااسٹرکچر تباہ ہوا۔ ایویٹ کوپر کا کہنا تھا کہ تمام فریق جنگ بندی کا احترام کریں۔حزب اللّٰہ اسرائیل پر حملے بند کرے اور ہتھیار ڈالے۔ علاوہ ازیں اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں اہم پہاڑی اور نو سو سال پرانے تاریخی قلعے پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے دو ہزار اسکوائر کلومیٹر پر مشتمل لبنان کے بیس فیصد علاقے پر قبضہ کرلیا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ