International

لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملے، 30 جاں بحق

لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملے، 30 جاں بحق

اسرائیل کے لبنان کی وادی بیقاع پر تازہ حملوں میں 30 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ روسی میڈیا کے مطابق پچھلے چند گھنٹوں میں اسرائیل نے لبنان پر 180 حملے کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں کے ہلاک افراد میں 4 بچوں اور 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی حملے کےبعد زرد رنگ کے بادل فضا میں بلند ہوئے جو میلوں دور تک دکھائی دیے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments