International

لندن: یہودیوں کی 4 ایمبولینسوں کو آگ لگانے کا الزام، 2 افراد گرفتار

لندن: یہودیوں کی 4 ایمبولینسوں کو آگ لگانے کا الزام، 2 افراد گرفتار

شمالی لندن میں یہودی کمیونٹی کی 4 ایمبولینسوں کو آگ لگانے کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میٹ پولیس کے مطابق گرفتار افراد کی عمریں 45 اور 47 برس ہیں، جنہیں وسطی اور مغربی لندن سے حراست میں لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کی طرف سے گرفتار کیے گئے افراد کے گھروں کی تلاشی جاری ہے جبکہ یہودی کمیونٹی کو گزشتہ روز متبادل ایمبولینس فراہم کردی گئیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments