International

کیئر اسٹارمر نے ایران جنگ میں امریکا کا ساتھ نہیں دیا: ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید

کیئر اسٹارمر نے ایران جنگ میں امریکا کا ساتھ نہیں دیا: ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں مستعفی ہونے والے برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ کیئر اسٹارمر پیارے آدمی ہیں اور میرے دوست جیسے ہیں لیکن نیٹو اور ایران کی جنگ کے معاملے میں انہوں نے امریکا کا ساتھ نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں ان کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، لیکن انہیں دو مسائل درپیش تھے پہلا توانائی اور دوسرا امیگریشن اور جرائم کا۔ امریکی صدر نے کہا کہ کیئر اسٹارمر نے توانائی اور امیگریشن کے مسائل میں اپنے آپ کو بہت بری طرح سے نقصان پہنچایا ہے۔ واضح رہے کہ برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے گزشتہ روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments