کینیا کے دار الحکومت نیروبی سے تقریباً 120 کلومیٹر مغرب میں واقع گلگل کے ایک بورڈنگ سکول میں آگ لگنے سے 16 طالبات ہلاک ہو گئی ہیں۔ یہ بات موقع پر موجود ایک پولیس اہلکار نے صحافیوں کو بتائی۔ کینیا ریڈ کراس اور پولیس کے مطابق اتومیشی گرلز سکول میں یہ آگ جمعرات کی صبح اس وقت لگی جب طالبات سو رہی تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حکام ابھی تک آگ لگنے کی وجہ کا تعین نہیں کر سکے۔ حالیہ برسوں کے دوران کینیا کے کئی بورڈنگ سکولوں میں آگ لگنے کے واقعات پیش آ چکے ہیں۔ زیادہ جانی نقصان کی وجہ اکثر حفاظتی ہدایات پر عمل نہ کرنے کو قرار دیا جاتا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ