کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اُٹھی۔ کویت کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے بیان کے مطابق ڈرون حملے میں فیول ٹینک کو نشانہ بنایا گیا۔ بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ ابتدائی رپورٹس کے مطابق ڈرون حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ واقعے کے فوراََ بعد ہنگامی اقدامات شروع کر دیے گئے۔ کویت کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے بیان میں واضح نہیں کہ ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ کہاں سے کیا گیا۔ واضح رہے کہ 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملے کے بعد سے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی جاری ہے، کیونکہ ایران بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں اور دیگر اثاثوں کو ڈرون اور میزائل حملوں سے نشانہ بنا رہا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع