Sports

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔ ٹیسٹ کے چوتھے دن انگلینڈ نے 104 رنز کا ہدف 2 وکٹ پر حاصل کر لیا۔ انگلینڈ کے جیکب بیتھل 50 اور جو روٹ 23 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے جبکہ بین ڈکیٹ 27 اور زیک کراؤلی نے 1 رن بنایا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہینری اور ول او رورکے نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔ انگلینڈ کے فاسٹ بولر برینڈن کارس ٹیسٹ میں 10 وکٹیں لے کر پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 348 اور 254 رنز بنائے تھے جبکہ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 499 رنز بنائے تھے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments