ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی جارحیت کےجواب میں کویت میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ کویت میں امریکی فوج کے مواصلاتی نظام، ایندھن کے ذخائر، پیٹریاٹ دفاعی نظام کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی فوج کے مطابق کویت میں کنٹرول ٹاور اور گولہ بارود کے گوداموں کو بھی نشانہ بنایا اور ایک امریکی بحری جہاز پر کروز میزائل داغے ہیں۔ ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ جارحیت کے جواب میں دفاعی کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کویت میں امریکی فوجی اڈے پر دھماکے کی آوازوں کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع