International

کولمبو میں ڈرگ اسمگلر 22 بدھ بھکشو گرفتار

کولمبو میں ڈرگ اسمگلر 22 بدھ بھکشو گرفتار

سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں ڈرگ اسمگلر 22 بدھ بھکشو گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق سری لنکن بدھ بھکشوؤں کو تھائی لینڈ سے واپسی پر 110 کلو حشیش کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق منشیات بدھ بھکشوؤں کے بیگز کے خفیہ خانو ں میں چھپائی گئی تھی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments