Kolkata

کولکتہ میٹرو میں 5 سالوں میں کتنے لوگوں نے خودکشی کی؟ مالا کے سوال پر ریلوے وزیر نے جانکاری دی

کولکتہ میٹرو میں 5 سالوں میں کتنے لوگوں نے خودکشی کی؟ مالا کے سوال پر ریلوے وزیر نے جانکاری دی

کولکتہ19مارچ : کولکتہ میٹرو میں مسافروں کی طرف سے خودکشی کی کوششوں کی کئی اطلاعات ہیں۔ میٹرو لائنوں پر چھلانگ لگانے سے موت کے واقعات بھی ہیں۔ گزشتہ پانچ سالوں میں کولکتہ میٹرو میں کتنی خودکشیاں ہوئیں؟ کولکاتہ جنوبی ترنمول کی رکن پارلیمنٹ مالا رائے نے اس بارے میں ریلوے کی وزارت سے پارلیمنٹ میں جانکاری مانگی۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے بدھ کو ان کے سوال کا جواب دیا۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments