International

کل تک ایران کے ساتھ معاہدہ ہونے کا قوی امکان ہے: ٹرمپ

کل تک ایران کے ساتھ معاہدہ ہونے کا قوی امکان ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کل کسی معاہدے تک پہنچنے کے ’قوی امکانات‘ موجود ہیں، یہ بات انھوں نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ فاکس نیوز کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’اگر جنگ کے خاتمے کے لیے جلد کوئی معاہدہ نہ ہوا تو وہ ’سب کچھ تباہ کرنے اور ایران کے تیل پر قبضہ کرنے‘ پر غور کر رہے ہیں۔ تاہم فاکس نیوز کے چیف خارجہ امور کے نامہ نگار کو دیے گئے انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ’ایک معاہدہ کل طے پانے کا ’قوی امکان‘ ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ’وہ اس وقت مذاکرات کر رہے ہیں۔‘

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments