خاتون سے زیادتی کے الزامات کے معاملے پر بھارتی کرکٹر یش دیال پر پابندی لگا دی گئی۔ میڈیا کے مطابق فاسٹ بولر یش دیال کے لیگ کھیلنے پر پابندی لگائی گئی ہے، وہ یو پی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا حصہ نہیں ہوں گے۔ میڈیا کے مطابق یش دیال کا گورکھپور لائنز کے ساتھ معاہدہ تھا، لیگ 17 اگست سے شیڈولڈ ہے۔ یش دیال رواں برس آئی پی ایل جیتنے والی رائل چیلنجر بنگلورو کا حصہ تھے، ان کے خلاف خاتون کے الزامات کے بعد کیس درج ہے، یش دیال کے خلاف جے پور میں بھی ایک کیس درج ہے۔ اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن نے بھارتی کرکٹر پر لیگ کھیلنے کے لیے پابندی لگائی ہے۔
Source: Social media
اسپن میں پھنس کر انگلینڈ کو شکست، ہندستان فتح سے 152 رن دور
لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، حارث رؤف پی ایس ایل 9 سے باہر ہوگئے
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹسیٹ سیریز میں کئی ریکارڈ بن گئے
ومبلڈن ٹینس: دوسرے سیمی فائنل میں یانک سنر نے نوواک جوکووچ کو ہرا دیا
بھارت ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف محفوظ پوزیشن میں
سچن تندولکر کے بیٹے کی منگنی ممبئی کے ایک بڑے کاروباری خاندان میں ہوئی