Sports

خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ نے ریسلنگ کو کہا الوداع

خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ نے ریسلنگ کو کہا الوداع

پیرس، 8 اگست (: ہندستانی خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ نے جمعرات کو اولمپکس کے فائنل میچ سے نااہل ہونے کے بعد کشتی کو الوداع کہہ دیا۔ پھوگاٹ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ’’ماں کی کشتی مجھ سے جیت گئی، میں ہار گئی۔ معاف کیجئے گا، آپ کا خواب، میری ہمت سب ٹوٹ چکے ہیں۔ میرے پاس اب اس سے زیادہ طاقت نہیں ہے۔ الوداع ریسلنگ 2021-2024۔ میں ہمیشہ آپ سب کی مقروض رہوں گی۔‘‘ واضح رہے کہ ونیش پھوگاٹ کو بدھ کو یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ (یو ڈبلیو ڈبلیو) نے 50 کلوگرام ریسلنگ زمرے کے فائنل میچ کے لیے نااہل قرار دیا تھا۔

Source: uni news service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments