کانگو میں ایبولا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، مزید 26 ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 131 ہوگئی۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے صورتحال پر عالمی ایمرجنسی نافذ کردی، بنیادی طبی سہولیات محدود ہونے کے باعث وائرس کی بروقت شناخت میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اردن نے جمہوریہ کانگو اور یوگنڈا سے آنے والے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اردن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقدام کا مقصد خطے کو وبا سے محفوظ رکھنا ہے۔ واضح رہے کہ یہ کانگو میں ایبولا کی 17ویں وبا ہے، جو پہلی بار 1976 میں شناخت ہوئی تھی، سب سے حالیہ وبا کاسائی صوبے میں تھی، جو دسمبر 2025 میں ختم ہوئی، اس میں 64 کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سے 45 افراد ہلاک اور 19 صحتیاب ہوئے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ