International

کابینہ کا کیمپ ڈیوڈ کا دورہ خراب موسم کے باعث مؤخر، ٹرمپ

کابینہ کا کیمپ ڈیوڈ کا دورہ خراب موسم کے باعث مؤخر، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج کابینہ کا کیمپ ڈیوڈ کا دورہ ممکنہ خراب موسم کے باعث مؤخر کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایران پر بات چیت کے لیے کابینہ اجلاس اب وائٹ ہاؤس میں ہوگا۔ میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں ایران سے مذاکرات پر اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تلسی گیبرڈ سمیت تمام کابینہ ارکان اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ وسیع تر معاہدے کے لیے اگلے اقدامات پر غور کر رہی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments