Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

فیصلہ معطل رکھتے ہوئے سجیت بوس کی ضمانت کی درخواست سے جج نے علیحدگی اختیار کر لی

ریاست میں تبدیلی کے بعد ہی پرانی بھرتیوں میں بدعنوانی کے الزام میں ریاست کے سابق فائر سروسز وزیر سجیت بوس کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ترنمول رہنما کی ضمانت کی درخواست کلکتہ ہائی کورٹ میں زیر سماعت تھی۔ فیصلہ سنانے سے پہلے ہی کلکتہ ہائی کورٹ کی جسٹس ش±بھرا گھوش نے اس کیس سے علیحدگی اختیار کر لی۔ پیر کو ہی ضمانت کی درخواست کی سماعت مکمل ہوئی تھی۔
لیکن کیوں اچانک فیصلہ معطل رکھنے کے بعد جج نے کیس سے علیحدگی اختیار کی؟ کل، منگل کو سجیت بوس کے ایک وکیل جسٹس شبھرا گھوش کے چیمبر گئے تھے۔ اس وقت جسٹس شبھرا گھوش چیمبر میں موجود نہیں تھیں۔ ان کی غیرموجودگی میں سابق فائر سروسز وزیر کے وکیل نے جج کے ذاتی سیکریٹری کو چیمبر میں موجود فائل دینے کو کہا! جسٹس شبھرا گھوش کو اس معاملے کی اطلاع ملی۔ اس واقعے کو 'افسوسناک' قرار دیتے ہوئے جج نے کیس سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn