فرانس کے صدر میکروں نے اسرائیلی پولیس کی مذمت کی ہے۔ پولیس کےخلاف یہ مذمتی بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیلی پولیس نے یروشلم میں ایک گرجا گھر کو جانے والے راستوں کو بلاک کیا ہے۔ یہ بلاکیج اتوار کے روز پام سنڈے کے موقع پر کی گئی ہے جب مسیحی فرقے کے لوگ بطور خاص گرجاگھر جاتے ہیں۔ فرانس کے صدر کا کہنا ہے چرچ میں جانا ہر ایک کا بنیادی حق ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ میں اسرائیلی پولیس کے راستے بلاک کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتا ہوں۔ فرانسیسی صدر نے مزید کہا مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے دنیا بھر کے قوانین کی خلاف ورزی تشویش ناک ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع