اسرائیل کے اعلیٰ جنرل نے لبنان اور ایران میں حملے جاری رکھنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی فوجی سربراہ ایال ضمیر کا کہنا ہے کہ انہوں نے لبنان اور ایران دونوں میں – جاری رکھنے کے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فوج نے امریکا کے ساتھ مل کر ایران پر "سخت حملہ کیا، ان کی دفاعی صلاحیتوں کو چھین لیا اور انہیں کمزور کر دیا”۔ آرمی چیف نے مزید کہا کہ اب ہمیں آبنائے ہرمز اور میز پر موجود دیگر ایشوز میں جوہری معاملے پر انہیں کسی کامیابی کی اجازت نہیں دینی چاہیے ہم جانتے ہیں کہ انہیں فوری طور پر طاقتور حملے کے ذریعے کس طرح جھنجوڑنا ہے۔ لبنان کے بارے میں ضمیر نے کہا کہ ملک کے جنوب میں اسرائیل کے حملے جاری ہیں ہم اہم علاقوں پر قبضہ کر رہے ہیں اور انہیں صاف کر رہے ہیں اور شمالی بستیوں سے خطرات کو دور کر رہے ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی