International

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں بفرزون بنانے کا متنازعہ اعلان

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں بفرزون بنانے کا متنازعہ اعلان

اسرائیل کے وزیر دفاع کیٹس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل جنوبی لبنان کے بڑے حصے میں "سیکیورٹی بفر زون" قائم کرے گا تاکہ حزب اللّٰہ کے حملوں کو روکا جا سکے۔ کیٹس نے بتایا کہ اسرائیلی فوج دریائے لیتانی کے قریب اہم پل تباہ کر چکی ہے، جبکہ بے گھر لبنانی شہریوں کی واپسی کو سیکیورٹی سے مشروط قرار دیا گیا ہے۔ حالیہ جھڑپوں میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں، جس سے انسانی بحران سنگین ہو گیا ہے۔ دوسری جانب لبنان کے صدرجوزف عون نے اس اقدام کو "اجتماعی سزا" قرار دیا ہے، جبکہ حزب اللّٰہ نے مزاحمت کا اعلان کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ پیش رفت خطے میں بڑی جنگ کا خطرہ بڑھا سکتی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments