لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد جمعے کی صبح ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت تقریباً ایک فیصد کم ہو کر 98.50 ڈالر فی بیرل رہ گئی ہے جبکہ امریکی خام تیل 1.2 فیصد کمی کے ساتھ 93.60 ڈالر پر ٹریڈ ہوا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی نے امریکہ اور ایران کے درمیان جاری دو ہفتے کی مشروط جنگ بندی کو بھی متاثر کیا تھا۔ ایران کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے لبنان پر حملے اس معاہدے کی خلاف ورزی ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی