International

ایران پر مزید حملوں کے لیے کانگریس کی پیشگی اجازت کی قرارداد مسترد

ایران پر مزید حملوں کے لیے کانگریس کی پیشگی اجازت کی قرارداد مسترد

امریکی سینیٹ نے ایران پر مزید حملوں کے لیے کانگریس کی پیشگی اجازت کی قرارداد مسترد کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ نے 47 ووٹ کے مقابلے 52 ووٹوں سے قرارداد مسترد کی۔ اس سے قبل امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، ایران بہت شدت سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آنے والے دو دنوں میں ایک حیرت انگیز منظر دیکھنے کو ملے گا، امریکا کی ترجیح معاہدہ کرنا ہے۔ صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ایران کے حملوں پر خلیجی ملکوں کو شدید دھچکا پہنچا۔ انہیں ہرگز توقع نہیں تھی کہ ایران اُن پر حملہ کردے گا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments