امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف کا کہنا ہے کہ ایران کا اصرار تھا کہ اسے یورنیئم افزودگی کا حق حاصل ہے، اس نے مذاکرات میں امریکی درخواستوں کو بار بار ٹھکرایا، ایران بات چیت کو اُلجھا رہا تھا۔ امریکی کابینہ کے اجلاس میں بیان دیتے ہوئے وٹکوف نے کہا کہ ہم امن معاہدے کے فریم ورک کے لیے ایران کو 15 نکاتی تجاویز دے چکے ہیں، دیکھتے ہیں کہ حالات کہاں جاتے ہیں۔ وٹکوف نے کہا کہ اگر ہم ایران کو قائل کرلیں تو اس سے اچھا کوئی متبادل نہیں ہے، ہمارے پاس مضبوط اشارے ہیں کہ اس بات کے امکانات ہیں، ایران جنگ کے خاتمے کا راستا تلاش کر رہا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع