International

ایران کی اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش، کئی عمارتیں تباہ

ایران کی اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش، کئی عمارتیں تباہ

ایران نے اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش کردی جس سے تل ابیب میں عمارتوں اور گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ایرانی حملوں کے بعد اسرائیلی پولیس صحافیوں کو کوریج سے روکنے پر مجبور ہوگئی۔ پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ میزائلوں اور ڈرونز کی اس انہتر ویں لہر میں صیہونی ریجیم کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو مقبوضہ علاقوں میں نشانہ بنایا ہے۔ حملے میں خیبر شکن، ایماد اور سجیل میزائل استعمال کیے گئے جنہوں نے شمالی اور وسطی تل ابیب مین اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ پاسداران انقلاب کے مطابق تل ابیب میں اسرائیلی فوج کے کمرشل، لاجسٹک اور سپورٹ مراکز کو بھی ہدف بنایا گیا۔ پاسداران انقلاب کا کہنا ہےکہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے میڈیا کوریج پر پابندی اس بات کا اظہار ہے کہ ایران کس قدر اسرائیل میں تباہی مچا رہا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments