ایران نے امریکی امن منصوبے کو یکطرفہ اور غیرمنصفانہ قرار دے دیا۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے مطابق امریکا کا امن منصوبہ یکطرفہ اور غیرمنصفانہ ہے ایرانی اہلکار نے بتایا پاکستان کے ذریعے منصوبہ تہران تک پہنچایا گیا۔ رائٹرز کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کے نمائندے نے بدھ کو امریکی تجاویز کا جائزہ لیا اور کہا کہ تجاویز امریکی اور اسرائیلی مفادات کا تحفظ کر رہی ہیں، ایرانی اہلکار کےمطابق سفارتکاری عمل بند نہیں کیا لیکن منصوبہ غیرجانبدارہونا چاہیے۔ خبر ایجنسی سے گفتگو میں ایرانی اہلکار نے کہا کہ امریکا نے جو تجاویز پیش کی ہیں اس کامیابی کا امکان کم ہے امن مذاکرات کےلیے حقیقی اور منصفانہ تجاویز کی ضرورت ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع