ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیل میں مختلف مقامات اور تین امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ تسنیم نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں، پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ اس نے ڈرونز کی مدد سے اسرائیل کے ’شمالی، وسطی اور جنوبی‘ علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے اس نے تین امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے جن میں: کویت میں واقع علی السالم بیس، سعودی عرب میں الخرج بیس اور متحدہ عرب امارات میں واقع الظفرہ فوجی اڈہ شامل ہے۔ تاحال اسرائیلی فوج، کویت، سعودی عرب یا متحدہ عرب امارات میں سے کسی نےابھی اب تک پاسدارن انقلاب کے دعوؤں کی تصدیق نہیں کی ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع