International

ایران جنگ کے باوجود امریکا کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی

ایران جنگ کے باوجود امریکا کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی

ایران جنگ کے باوجود امریکا یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کر رہا ہے۔ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا کہ امریکا کی یوکرین سے انٹیلیجنس شیئرنگ روکنے کی صورت میں روس کی جانب سے ایران سے انٹیلی جنس شیئرنگ نہ کرنے والی روسی پیش کش بلیک میلنگ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین کو خلیجی ممالک سے طویل مدتی ڈرون معاہدوں کی امید ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments