ایران جنگ اور فیول قیمتوں میں اضافے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی آگئی۔ صدر ٹرمپ کی مقبولیت پر برطانوی خبر ایجنسی کا آن لائن سروے ہوا جس میں یہ بات سامنے آئی کہ صدر بننے کے بعد اب ٹرمپ کی عوامی حمایت کم ہوکر 36 فیصد تک ہوگئی ہے۔ سروے کے مطابق صدارت سنبھالنے کے بعد ٹرمپ کی مقبولیت 47 سے 40 فیصد تک رہی تھی۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ سورے میں 61 فیصد امریکیوں نے ایران پر حملوں کے فیصلے کی مخالفت کی ہے، جبکہ 35 فیصد امریکیوں نے ایران پر امریکی حملوں کی حمایت کی ہے۔ سروے میں مہنگائی، ایندھن کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے معاملے میں صرف 25 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کی حمایت کی ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع