International

امریکی اور اسرائیلی جنگ میں ایران حاوی نظر آتا ہے، سابق چیف ایم آئی سکس

امریکی اور اسرائیلی جنگ میں ایران حاوی نظر آتا ہے، سابق چیف ایم آئی سکس

برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے سابق سربراہ الیکس ینگر نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ میں ایران حاوی نظر آتا ہے۔ ایم آئی سکس کے سابق سربراہ الیکس ینگ نے بتایا کہ ٹرمپ نے پہلے حملے کے بعد جو حاصل کیا وہ کھودیا ہے۔ الیکس ینگ کے مطابق ایران نے پچھلے سال جون کی جنگ کے بعد اپنے ہتھیار سارے ملک میں پھیلانے اور فوجی کمان نیچے تک منتقل کرنے کا فیصلہ کیا جو کارگر ثابت ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران نے آبنائے ہرمز کی معاشی اہمیت کو بھی مدِنظر رکھا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments