ایران سے امریکا اور اسرائیل جنگ کے نتیجے میں خام تیل کی روسی برآمدات کئی گنا بڑھ گئیں۔ روس نے فروری کے 9 اعشاریہ 7 ارب ڈالرز کے مقابلے میں مارچ میں 19 ارب ڈالرز کمائی کی۔ عالمی توانائی ایجنسی کے مطابق مارچ میں روسی خام تیل کی برآمدات 3 لاکھ 20 ہزار بیرل یومیہ سے بڑھ کر 71 لاکھ بیرل یومیہ تک جا پہنچیں۔ اسی دوران خام تیل اور اس کی مصنوعات مہنگی ہوگئیں، جس کی وجہ سے روس کو توقع سے زیادہ آمدنی ہوئی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی