International

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

واشنگٹن: بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں بڑا اضافہ ہوا ہے، لندن برینٹ خام تیل کی قیمت 1.70 فیصد اضافے کے بعد 103.95 ڈالر پر پہنچ گئی۔ رپورٹس کے مطابق امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 1.75 فیصد اضافے کے بعد 91.95 ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔ واضح رہے کہ امریکا اسرائیل۔ ایران جنگ کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہوئی تھی، لندن برینٹ 100 ڈالر سے نیچے گر گیا تھا۔ برینٹ خام تیل کی قیمت میں 5.05 فیصد تک کی بڑی کمی دیکھی گئی تھی، جس کے بعد یہ 99.21 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا تھا۔ امریکی ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں بھی 4.10 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی تھی، جس سے یہ 88.55 ڈالر فی بیرل پر آگیا تھا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments