Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

پوجا کے مہینے میں بھی وقفے وقفے سے بارش کرے گی پریشان، کم دباو¿ کے اثر سے ساحلی علاقوں میں بارش! کب تک جاری رہے گی؟

Admin
By Admin
Oct 01, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

پوجا کے مہینے میں بھی وقفے وقفے سے بارش کرے گی پریشان، کم دباو¿ کے اثر سے ساحلی علاقوں میں بارش! کب تک جاری رہے گی؟
پوجا کے مہینے میں بھی وقفے وقفے سے بارش کرے گی پریشان، کم دباو¿ کے اثر سے ساحلی علاقوں میں بارش! کب تک جاری رہے گی؟ — October 01, 2026
پوجا کے مہینے میں بھی وقفے وقفے سے بارش کرے گی پریشان، کم دباو¿ کے اثر سے ساحلی علاقوں میں بارش! کب تک جاری رہے گی؟
خلیجِ بنگال میں بنا کم دباو¿ کا علاقہ طاقت کھو کر عام کم دباو¿ کے علاقے میں تبدیل ہوگیا ہے۔ اس کی موجودہ پوزیشن جنوب مشرقی بنگلہ دیش اور اس سے متصل ناگالینڈ و میزورم کے اوپر ہے۔ اس کے اثر سے جمعرات سے ساحلی اضلاع میں ہلکی بارش ہوگی۔ جمعہ کو ساحل کے قریب واقع اضلاع میں بارش کے امکانات کچھ بڑھ جائیں گے۔ ہفتہ سے پیر تک ہلکی بارش کا امکان برقرار رہے گا۔ جمعرات کو کولکاتا اور اس کے آس پاس کے اضلاع میں بھی ہلکی بارش کا امکان ہے۔
علی پور محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ ملک میں مانسون کی واپسی کا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔ آئندہ دو سے تین دنوں میں جھارکھنڈ اور بہار سے بھی مانسون کی واپسی کا عمل شروع ہوجائے گا۔ بنگال میں عام طور پر 10 اکتوبر سے مانسون کی واپسی شروع ہوتی ہے۔
دوسری جانب خلیجِ بنگال میں موجود کم دباو¿ کا علاقہ مسلسل کمزور ہوکر عام کم دباو¿ کے علاقے میں تبدیل ہوگیا ہے۔ تاہم اس کا ہلکا اثر بنگال پر پڑے گا۔ جمعرات کو شمالی و جنوبی 24 پرگنہ اور مشرقی مدناپور میں بارش کے امکانات کچھ زیادہ رہیں گے۔ باقی اضلاع میں بھی کہیں کہیں ہلکی بارش کا معمولی امکان موجود ہے۔

پوجا کے مہینے میں بھی وقفے وقفے سے بارش کرے گی پریشان، کم دباو¿ کے اثر سے ساحلی علاقوں میں بارش! کب تک جاری رہے گی؟...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn