International

حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ ​​بندی معاہدے کی ’خلاف ورزی‘ کر رہی ہے: وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا الزام

حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ ​​بندی معاہدے کی ’خلاف ورزی‘ کر رہی ہے: وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا الزام

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے الزام عائد کیا ہے کہ حزب اللہ کے اقدامات اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا باعث بن رہے ہیں۔ نیتن یاہو نے کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس کے دوران مزید کہا کہ ’یہ سمجھنا چاہیے کہ حزب اللہ کی خلاف ورزیاں عملی طور پر جنگ بندی کی خلاف ورزی میں حصہ ڈالتی ہیں۔‘ اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز جنوبی لبنان کے سات دیہات کو خالی کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ وہ حزب اللہ کی طرف سے دونوں ممالک کے درمیان حال ہی میں ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے کی ’خلاف ورزی‘ کا جواب دے گی۔ فوج کے ترجمان نے ایکس پر کہا کہ ’حزب اللہ کی طرف سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی روشنی میں، اسرائیلی فوج اس کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے پر مجبور ہے۔‘

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments