International

حزب اللّٰہ کی طاقت نے اسرائیلی فوج کو حیران کردیا ہے: اسرائیلی فوج کے کمانڈر کا اعتراف

حزب اللّٰہ کی طاقت نے اسرائیلی فوج کو حیران کردیا ہے: اسرائیلی فوج کے کمانڈر کا اعتراف

لبنانی تنظیم حزب اللّٰہ سے لڑنے والے اسرائیل کی فوجی کمانڈ کے سربراہ رفی میلیوماسگب نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللّٰہ کی طاقت نے اسرائیلی فوج کو حیران کردیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حزب اللّٰہ فعال ہے، ان کے پاس تقریباً 10 ہزار راکٹ اور متعدد لانچرز موجود ہیں۔ اسرائیلی فوج کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ حزب اللّٰہ 6 ماہ تک روزانہ 500 راکٹ داغ سکتی ہے۔ حزب اللّٰہ کے بارے میں سوچا کچھ تھا اور حقیقت کچھ اور ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق رفی میلیوماسگب نے شمالی اسرائیل میں ہونے والے نقصانات پر رہائشیوں سے معذرت کر لی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments