لبنان میں ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ آج مقامی وقت کے مطابق علی الصبح انھوں نے میزائل اور ڈرون کے ذریعے اسرائیلی فورسز کو نشانہ بنایا ہے۔ لبنانی مسلح گروہ حزب اللہ نے بتایا کہ انھوں نے اسرائیلی فورسز پر مالکیہ اور یارون کی بستیوں میں میزائل داغے ہیں۔ حزب اللہ کے مطابق اس کے بعد انھوں نے ’بڑی تعداد میں ڈرونز‘ کے ذریعے اسرائیل میں واقع اون مناخم کمپنی کو بھی نشانہ بنایا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع