حیدرآباد 5 فروری:)باپ کی موت کے صدمہ کو برداشت نہ کرتے ہوئے بیٹی نے خودسوزی کرلی۔یہ واقعہ شہرحیدرآباد کے میرپیٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق گُرم گوڑہ کے رہنے والے کوٹی ریڈی کی خرابی صحت کی وجہ سے یکم جنوری کو موت ہوگئی تھی۔باپ کی موت کی اطلاع سے ہی بیٹی 33سالہ سندھیارانی کافی مایوس اور صدمہ کا شکار تھی۔اس نے گزشتہ روز اپنے جسم پر پٹرول ڈال کرآگ لگالی جس سے اس کی موت ہوگئی۔اس واقعہ سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی جس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیااور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شر وع کردی۔
Source: uni news
سیٹوں کی تقسیم کے بعد، ایس پی صدر اکھلیش یادو راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو نیا یاترا' میں شامل ہوئے
مودی پانچ ممالک کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس
الیکشن سے عین قبل بہار ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی نہیں ہونی چاہیے،سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ،بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی کا عمل رہے گا جاری،آدھارکارڈ کو بھی ماننے کا حکم
ٹینس کھلاڑی رادھیکا یادو کو والد نے گولی مار کر قتل کر دیا
ناجائز تعلقات میں رکاوٹ،باپ کا قتل کرنے کے بعد بیٹی عاشق کے ساتھ فلم دیکھنے چلی گئی

دہلی این سی آر میں زلزلے کے تیز جھٹکے، دفتروں اور گھروں سے باہر بھاگے لوگ، افراتفری کا ماحول
سپریم کورٹ 14 جولائی کو نمیشا کی پھانسی پر روک لگانے کی درخواست پر سماعت کرے گی