حیدرآباد12جولائی: تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے چٹیال منڈل میں ایک بے روزگار سافٹ ویئر انجینئر نے خودکشی کر لی ۔اس کی شناخت 24سالہ اکھل روپانی کے طورپر کی گیی ہے۔اس نے ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کر لی۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ افسوسناک قدم اس نے مسلسل بے روزگاری سے مایوس ہو کر اٹھایا۔ اکھل نے چٹیالہ ریلوے اسٹیشن کے قریب لنگم پلی جانے والی نارائنادری ایکسپریس ٹرین کے سامنے کود کر یہ انتہایی اقدام کیا۔ وہ نیرڈا گاؤں کا رہنے والا تھا اوراس نے بی ٹیک مکمل کرنے کے بعد حیدرآباد میں ایک سافٹ ویئر کمپنی میں کچھ عرصہ کام کیا تھا۔ تاہم کم تنخواہ سے غیر مطمئن ہو کر وہ ایک سال قبل اپنے گاؤں واپس لوٹ آیا۔ بہتر روزگار کے لیے اس نے بارہا کوششیں کیں، لیکن ہر بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجہ میں وہ شدید ذہنی دباؤ اور مایوسی کا شکار ہو گیاتھا۔
Source: uni urdu news service
سیٹوں کی تقسیم کے بعد، ایس پی صدر اکھلیش یادو راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو نیا یاترا' میں شامل ہوئے
مودی پانچ ممالک کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس
الیکشن سے عین قبل بہار ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی نہیں ہونی چاہیے،سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ،بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی کا عمل رہے گا جاری،آدھارکارڈ کو بھی ماننے کا حکم
ٹینس کھلاڑی رادھیکا یادو کو والد نے گولی مار کر قتل کر دیا
ناجائز تعلقات میں رکاوٹ،باپ کا قتل کرنے کے بعد بیٹی عاشق کے ساتھ فلم دیکھنے چلی گئی

دہلی این سی آر میں زلزلے کے تیز جھٹکے، دفتروں اور گھروں سے باہر بھاگے لوگ، افراتفری کا ماحول
’’سبھی مسلم ہرے سانپ ہیں…‘‘، مہاراشٹر کے وزیر نتیش رانے کا مسلمانوں سے متعلق متنازعہ بیان