International

ہنگری میں اپوزیشن کی غیرمعمولی کامیابی، ٹرمپ کی حمایتی حکومت کو شکست

ہنگری میں اپوزیشن کی غیرمعمولی کامیابی، ٹرمپ کی حمایتی حکومت کو شکست

یورپی ملک ہنگری میں اپوزیشن نے غیرمعمولی جیت حاصل کرلی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت یافتہ ہنگری حکومت کو شکست ہوئی ہے۔ اپوزیشن جماعت نے حیران کن کامیابی حاصل کرتے ہوئے وزیراعظم وکٹر اوربان کی جماعت کو واضح شکست دے دی ہے۔ یورپی رہنماؤں نے ہنگری میں اپوزیشن کی جیت کو یورپ کی جیت قرار دیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments